ٹی ٹی پی کے حملوں میں شدت اگرچہ افغانستان میں طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد آئی ہے مگر یہ دراصل تنظیم کی ان پالیسیوں کا بھی نتیجہ ہے جو مفتی نور ولی محسود کے ٹی ٹی پی کی قیادت سنبھالنے کے فوراً بعد اختیار کی گئیں۔
ستنکزئی نے طالبان قیادت کو خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی حکومت کی بقا و استحکام کے لیے عوام کی حمایت اشد ضروری ہے ورنہ تاریخ گواہ ہے کہ افغانستان میں ماضی کی حکومتیں تمام تر قوت کے باوجود عوام کی مخالفت و ناراضگی کی وجہ سے تباہ ہوئیِں۔