انقرہ کے فارن پالیسی انسٹی ٹیوٹ کے سر براہ حسین بیگچی کہتے ہیں ، رئیسی کے ترکیہ کے دورے سے ایک بار پھر یہ ظاہر ہو گا کہ ایران کس طرح ابھی تک مشرق وسطیٰ میں عمومی طور پر اپنا عمل دخل کو برقرار رکھنا چاہتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کے معاملے میں وہ ترکیہ سے زیادہ مضبوط حمایت کا بھی خواہاں ہے ۔