بالی وڈ اداکار عامر خان نے میڈیا نمائندوں سے کو بتایا ہے کہ وہ گوری اسپراٹ کو ڈیٹ کر رہے ہیں اور وہ انہیں گزشتہ 25 برس سے جانتے ہیں۔
پروڈکشن کمپنی 'ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز' کے ترجمان نے 'پیپل' میگزین کو کیون کُک کی کتاب پر فلم بنانے کے رائٹس حاصل کرنے کی تصدیق کی ہے۔
آئیفا کے 25 ویں ایڈیشن یعنی سلور جوبلی کی دو روزہ تقریبات بھارت کے شہر جے پور کے ایگزیبیشن اینڈ کنونشن سینٹر میں ویک اینڈ پر ہوئیں۔
آسکرز کی 23 کیٹیگریز کے لیے ہونے والے مقابلے میں فلم 'انوارا' نے پانچ، دی بروٹلسٹ نے تین جب کہ وکڈ ، امیلیا پیرز اور ڈیون پارٹ ٹو نے دو، دو ایوارڈز اپنے نام کیے۔
ہیکمین پانچ بار آسکر کے لیے نامزد ہوئے اور انہوں نے دو بار یہ ایوارڈ دو اپنے نام کیا۔
ہالی وڈ کے سب سے بڑے ایوارڈز آسکرز کی تقریب دو مارچ کو لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں منعقد ہو گی۔
فلم نے ریلیز کے ایک ہفتے کے دوران بھارت بھر سے لگ بھگ 219 کروڑ سے زائد روپے کمائے ہیں۔ 'چھاوا' 14 فروری کو ویلنٹان ڈے کے موقع پر ریلیز کی گئی تھی۔
بافٹا کی شام بہترین فلم کا ایوارڈ 'کونکلیو' کے نام رہا۔ بہترین فلم کے ایوارڈ کے لیے 'کونکلیو' کے ساتھ انورا، دی بروٹلسٹ، آ کمپلیٹ ان نون اور امیلیا پیرز مدِ مقابل تھیں۔
مزید لوڈ کریں