امریکہ کی سمندری اور جنگلی حیات کا ادارہ 1956 سے وزڈم نامی اس پرندے کا ریکارڈ رکھ رہا ہے۔ ادارے کے مطابق یہ اس کا 60 واں انڈہ ہے جو اس نے 74 سال کی عمر میں دیا ہے۔ اب یہ مادہ اپنا انڈہ سی رہی ہے۔
جیسے جیسے موسم سرد ہوتا ہے بہت سے لوگ سوتے وقت جسم گرم رکھنے کے لیے بھاری کمبل کو ایک بہتر انتخاب سمجھتے ہیں۔ کچھ کا ماننا ہے کہ اضافی پریشر دن بھر کی تھکاوٹ کو کم کرنے اور جلد نیند میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔
دلہن کا اغوا چوری چھپے نہیں بلکہ ڈنکے کی چوٹ پر سرعام ہوتا ہے اور اس مقصد کے لیے کسی عوامی جگہ کو منتخب کیا جاتا ہے۔ مقامی زبان میں اس عمل کو الاکچو کہا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے اٹھا لینا یا بھگا کر لے جانا۔
حکومت نے اشتہار کی پابندی سے متعلق فیصلے کے لیے ایک فہرست بھی جاری کی ہے جس میں مختلف مصنوعات میں شکر، چربی اور نمک وغیرہ کی مقدار کے اعتبار سے ایک اسکورنگ سسٹم دیا گیا ہے۔
چین میں سال 2023 میں مسلسل دوسرے سال آبادی میں کمی کے بعد سے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں اور وہ بچوں کی پیدائش کو نوجوان جوڑوں کے لیے مزید پُرکشش بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
ورڈ آف دی ایئر کے لیے ایسے لفظ یا ترکیب کا استعمال کیا جاتا ہے جو گزرے 12 ماہ کی واضح تھیم قرار دیا جاسکتا ہو
تحقیقی ادارے میں کاشت کردہ آلوؤں کا وزن ایک عام آلو کے مقابلے میں نصف سے بھی کم ہے۔
بلیک فرائیڈے کے لفظ کا اولین استعمال 24 ستمبر 1869 کو ملتا ہے۔ اس روز جمعہ تھا اور امریکہ میں سونے کی مارکیٹ کریش کر گئی تھی جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا تھا۔ اس دن کو کاروباری افراد نے بلیک فرائیڈے کا نام دیا تھا۔
تھینکس گیونگ کی سب سے نمایاں روایت اہلِ خانہ سے میل ملاپ اور ان کے ساتھ مل بیٹھنا اور کھانے کی دعوتیں ہیں۔ فیملی اور عزیز و اقارب سے ملاقاتوں کے لیے اس موقعے پر امریکیوں کی بڑی تعداد سفر کرتی ہے۔
اس بل کے تحت ٹک ٹاک، فیس بک، اسنیپ چیٹ، ریڈٹ، ایکس اور انسٹاگرام سمیت دیگر پلیٹ فارمز کے لیے ضروری ہو گا کہ وہ 16 سال سے کم عمر بچوں کو اپنے اکاؤنٹس بنانے سے روکنے کا نظام قائم کریں۔ ناکامی کی صورت میں انہیں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
جنوبی کوریا میں 30 برس سے کم عمر کے مَردوں پر کم از کم دو برس تک ملٹری سروس کرنا لازمی ہے
مزید لوڈ کریں
No media source currently available