اگست 2022میں برطانوی ہیومن رائٹس گروپ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے رپورٹ کیا تھا کہ ایران میں نو سال کی لڑکی اور 15 سال کے لڑکے کو سزائے موت دی جاسکتی ہے۔
ہائپر سونک میزائلوں کی انتہائی تیز رفتاری کی وجہ سے دفاعی سسٹم کے لیے جوابی کارروائی کا وقت کم سے کم ہوجاتا ہے جو موجودہ ریڈار اور سینسر ٹیکنالوجی کے لیے انتہائی سنجیدہ چیلنج ہے۔
روس یوکرین میں جاری جنگ کو طول دینے کے لیے شمالی کوریا سے گولہ بارود، ایران سے ڈرونز اور میزائل خریدتا رہا ہے اور اس نے افغانستان میں طالبان سے تعلقات بھی مضبوط کیے ہیں۔
بائیڈن اور شی کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کا قریب سے جائزہ لیا تو یہ بات سامنے آئی کہ چینی اقدامات سے متعلق شی جن پنگ کے قول و فعل میں تضاد پایا جاتا ہے۔