رسائی کے لنکس

سیلاب زدگان کی مدد کے لئے امریکی چاپرز کی آمد

امریکہ کی طرف سے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے مالی امداد میں اضافے کے اعلان کے بعد اب مجموعی رقم سات کروڑ 60لاکھ ڈالر ہو گئی ہے جبکہ امدادی سرگرمیوں میں مدد کے لیے 19 ہیلی کاپٹر بھی بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن میں سے پانچ ہیلی کاپٹر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ یہ طیارے بحیرہء عرب کے بین الاقوامی پانیوں میں صف آرا یوایس ایس پیلیلیو بحری جہاز سے پرواز کر کے پاکستان پہنچے ہیں۔ ان ہیلی کاپٹروں کی پاکستان آمد کے موقع پر صحافیوں کو بھی بحری جہاز پر لے جایا گیا


XS
SM
MD
LG