آزادی کے 75 سال
پاکستان اور بھارت کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ نے ایک خصوصی سیریز تیار کی ہے جس میں طویل دورانیے کی کئی دستاویزی فلموں اور پاکستان کے 75 سال کی ٹائم لائن کے علاوہ ہجرت کرنے والوں کی کہانیاں، تاریخی حقائق پر مشتمل مضامین، ویڈیو رپورٹس، انٹرویوز اور پوڈکاسٹ شامل ہیں۔ ہماری یہ تمام کوریج آپ اس صفحے کے علاوہ ہمارے ان سوشل میڈیا پیجز پر بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں:
فیس بک: fb.com/voaurdu
یوٹیوب: yt.com/voaurdu
پاکستان: ٹائم لائن
Previous slide
Next slide
آزادی کے 75 سال: پوڈ کاسٹ
Previous slide
Next slide