’ملالاز اسٹوری‘ : مِنی ڈاکیومنٹری
’ملالاز اسٹوری‘ نو منٹ پر محیط ایک چھوٹی سی ڈاکیومنٹری ہے، جو اُس انٹرویو پر بنائی گئی جسے ’ریڈیو فری یورپ/ریڈیو لبرٹی ‘ نے ملالہ یوسف زئی کے ساتھ کیا، جو پاکستانی بچیوں کی تعلیم کی تحریک کی ایک نامور راہنما ہیں، جنھیں طالبان نے گولی کا نشانہ بنایا تھا۔ ملالہ نے نو اکتوبر 2012ء سے قبل یا اُس کےبعد اپنی زندگی کے بارے میں میڈیا کو اتنی تفصیل کے ساتھ کبھی نہیں بتایا۔ ( ’آر ایف اِی/آر ایل‘ انٹرویو پشتو زبان میں کیا گیا۔ اِس وڈیو میں اُس انٹرویو کا انگریزی ترجمہ وائس اوور کی شکل میں پیشِ خدمت ہے)
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟