Baroness Sayeeda Warsi - برطانیہ کی پہلی پاکستانی نژاد خاتون منسٹر سعیدہ وارثی
برطانیہ کی پہلی مسلمان اور پاکستانی نژاد خاتون منسٹر سعیدہ وارثی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی حکومت میں مذہب اور کموینٹیز کی وزیر ہیں۔ دیکھیئے برطانیہ کی مسلمان کمیونٹی کو درپیش مسائل اور تارکین وطن کے خلاف یورپ میں بڑہتی ہوئی تنگ نظری کے بارے میں وائس آف امریکہ کی سارہ زمان نے ان سے خصوصی بات چیت۔ In a VOA exclusive interview with Urdu VOA’s Sarah Zaman, Britain’s first Muslim State Minister for Faith and Communities Baroness Sayeeda Warsi talks about the challenges Muslims face in Britain as well as the threats posed to religious minorities and immigrant communities around the world due to rising security threats and declining economic prosperity. Baroness Warsi was the first Muslim to become the co-chair of the Conservative Party in 2010
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟