No media source currently available
پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ ایران کو اس کے سرحدی محافظوں سے متعلق صورت حال کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے۔