No media source currently available
راحت کا کہنا ہے کہ ان کی نئی البم اس پیار اور محبت کا پیغام ہے جو شاید کسی کی نظر لگنے سے کم ہونے لگا ہے۔ ان کے بقول ان کی نئی البم اسی پیار اور محبت کی واپسی کے لئے دی جانے والی ایک پکار ہے