معاملہ ریاستی ادارے کو ملزم ٹہرانے کا ہےیاپیشہ ورانہ رقابت کا ؟ مسئلہ ادارتی کنٹرول کا ہے یا بڑھتی ہوئی عدم برداشت کا؟ کیا میڈیاکی یہ جنگ صحافتی آزادیوں کے لئے خطرہ بن سکتی ہے؟ سینئیر صحافی ایم ضیاءالدین، مظہر عباس، شاہین صہبائی اور انور اقبال کی گفتگو۔