صدائے جہاں کے اڑتیسویں شو میں سنیئے پاکستان کے سیاسی بحران میں میڈیا کے کردار کا تجزیہ، غزہ کی جنگ بندی پر فلسطینی اور اسرایئلی عوام کی رائے، پاکستانی کپاس کاشت کاروں کے مسائل، امریکہ میں والد گھر پر رہنا کیوں پسند کر رہے ہیں؟ اور اس کے علاوہ زندگی کے بہت سے شعبوں سے جڑی دلچسپ رپورٹیں۔