وفاقی دارالحکومت کی شاہراہ دستور پر حکومت مخالف احتجاجی دھرنے دینے والی جماعت پاکستان عوامی تحریک نے یہاں موجود چھوٹے بچوں کے علاوہ بڑی جماعتوں کے طلبا کے لیے تعلیمی سلسلے کو جاری رکھنے کا انتظام کیا ہے۔ حکومت کہہ چکی ہے کہ اس دھرنے سے ملک کی معیشت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔