No media source currently available
تجزیہ کار مائیکل کوگل مین کے خیال میں پاکستان میں کوئی شدت پسند گروہ وہ نہیں کر سکتا، جو آئی ایس آئی ایل نے عراق اور شام میں کیا۔۔ تجزیہ کار حسن عباس کی رائے میں معاملہ مہینوں کا نہیں ہفتوں کا ہے۔تفصیلات تابندہ نعیم کی اس رپورٹ میں سنئے۔