No media source currently available
عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں سربراہ ڈاکٹر مشیل تھائرین نے وائس آف امریکہ سے ایک انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کے اعداد و شمار تشویشناک حد تک زیادہ ہیں۔