No media source currently available
بدھ 4 مارچ کے پروگرام میں شادی بیاہ کے لیے کیے جانے والے رشتوں میں برادری، طبقاتی اور نسلی تقسیم پر بات کی گئی۔ یہ سوال بھی اٹھایا گیا کہ زندگی کے ہمسفر کا انتخاب کرنا لڑکے اور لڑکی کا حق ہے یا کہ والدین اور بڑے بزرگوں کا؟