بانو کی جادوگر چائے!
بانو مخدوم ، امریکہ میں گیارہ ستمبر دو ہزار ایک سے بھی پہلے سے واشنگٹن ، ورجینیا اور میری لینڈ کی پاکستانی اور امریکی کمیونٹی کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور دوست بنا نے کی کوشش کر رہی ھیں۔……..کیسے؟ ۔۔پیالی بھر پانی میں، چمچ بھر چائے اور چٹکی بھر مٹھاس گھول کر ۔۔ آیئے، آپ کو بھی ملواتے ہیں بانو سے! اپنی اس وڈیو رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟