No media source currently available
سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا پانے والے پنجاب پولیس کے سابق کانسٹیبل ممتاز قادری کے چہلم کے موقع پر مختلف مذہبی جماعتوں کے کارکنوں نے کراچی کی نمائش چورنگی پر دھرنا دے رکھا ہے