No media source currently available
پیر کو جموں میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب کے بعد اپنے خطاب میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ رشوت ستانی کا قلع قمع کیا جائے گا اور شورش زدہ صوبے میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنایا جائے گا۔ رپورٹ یوسف جمیل۔