No media source currently available
محمد شعیب انجمن خطاطی بلوچستان کے رکن ہیں کا کہنا ہے کہ خطاطی کا یہ کام دب رہا ہے لوگ اس کام سے دور ہو رہے ہیں ، ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اس کام کو دوبارہ اس کا مقام ملے اس نمائش میں زیادہ تر کام نوجوان خطاطوں کا ہے جو بہت ہی اچھا ہے۔