ملکی سیکورٹی ایجنسیاں ایسی اطلاعات رکھتی ہیں کہ چندے یا جبری چندے کے لئے اکھٹی کی گئی رقوم بعض سیاسی جماعتوں اور خاص کر کالعدم تنظیموں کی جانب سے بطور ’جہادی فنڈ‘ یا اسلحہ خریدنے کے لئے استعمال ہورہی ہیں, حالانکہ حکومت کی جانب سے ان پر سخت پابندی عائد ہے