اوہائیو میں ری پبلیکن پارٹی کے چار روزہ قومی کنوینشن کی رپورٹنگ کے لیے ’وائس آف امریکہ‘ کی مختلف سروسز کے نمائندے کلیولینڈ میں موجود رہے؛ جن میں اردو سروس کی نمائندہ، تابندہ نعیم شامل تھیں جنھوں نے تقاریر اور شرکا کے تاثرات پر مبنی رپورٹنگ کی۔ آئیے اُن کی یہ رپورٹ سنتے ہیں