No media source currently available
ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ میں ری پبلیکن پارٹی کا چار روزہ قومی کنوینشن جمعرات کو اختتام کو پہنچا۔ پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں کی تقاریر کے بارے میں پاکستانی امریکیوں کے تاثرات سنئیے۔ رپورٹر، تابندہ نعیم۔