امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ میں ری پبلیکن پارٹی کا قومی کنوینشن منعقد ہوا۔ ساجد تاڑر پارٹی کے مشہور رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔ امریکی صدارتی انتخابی مہم کے بارے میں اُن سے خاص طور پر مسلمانوں سے متعلق سوال کیا گیا۔ آئیئے سنتے ہیں ساجد تارڑ کے خیالات۔ رپورٹر: تابندہ نعیم۔