اس ہفتے ری پبلیکن پارٹی کے ڈیلیگیٹس کے علاوہ سرکردہ رہنماؤں کی گہما گہمی جاری رہی، جس دوران شرکا نے تقاریر سنیں اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ شرکا میں پاکستانی نژاد امریکی بھی شامل تھے، جن میں ایک خاصی تعداد ڈاکٹروں کی بھی تھی۔ آئیے ایک پاکستانی ڈاکٹر کے خیالات سنتے ہیں۔ تابندہ نعیم