رسائی کے لنکس

امریکی نمائندہ برائے مذہبی آزادی ڈیوڈ سیپرسٹین کی گفتگو


please wait

No media source currently available

0:00 0:07:09 0:00

امریکی محکمۂ خارجہ نے دنیا میں مذہبی آزادیوں اور اقلیتوں کے حقوق سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد عاطف نے امریکی حکومت کے نمائندہ خصوصی برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی ڈیوڈ سیپرسٹین سے رپورٹ کے پاکستان سے متعلق مندرجات پر بات کی ہے۔

XS
SM
MD
LG