پاک بھارت کشیدگی کسی ملک کے مفاد میں نہیں: پاکستانی سفیر
امریکہ میں پاکستان کے سفیر، جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ ’’لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کو بھارت سرجیکل اسٹرائیک کا نام دے رہا ہے‘‘، جس کی اُنھوں نے غیر جانبدارانہ تفتیش کا مطالبہ کیا۔ ادھر، عالمی ادارے میں بھارت کے مستقل مندوب سید اکبرالدین نے مطالبہ کیا ہے کہ ’’کشمیر میں دراندازی کو روکا جائے‘‘
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ