No media source currently available
ہر دم رواں ہےزندگی میں ہماری مہمان گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ فار ویمن ٹاؤن شپ لاہور کی پرنسپل سبرینہ احسان ۔ گورنمنٹ کالج آف ٹکنالوجی فار ویمن بہاولپور کی پرنسپل سمیرا صالحہ اور پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل لاہور کی مارکیٹنگ مینیجر بشریٰ ناز ۔