No media source currently available
جمعیت علمائے اسلام (س) اور دفاعِ پاکستان کونسل کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے وائس آف امریکہ سے بات چیت میں صدر ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔