No media source currently available
امریکی صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ پر نظرثانی کے ذریعے تہران پر دباؤ تو ڈال رہے ہیں۔ لیکن اس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ جانتے ہیں تجزیہ نگار ٹوبی ڈالٹن سے جو کارنیگی اینڈومنٹ فار انٹرنیشنل پیس میں نیوکلیر پالیسی پروگرام کے شریک ڈائریکٹر ہیں۔