حوثی ملیشیا کا سعودی عرب پر میزائل حملہ
حوثی ملیشیا کے میڈیا سینٹر نے منگل 19 دسمبر کو یمن میں ایک نامعلوم مقام سے سعودی عرب پر داغے جانے والے میزائل کی ویڈیو جاری کی ہے۔ اس بیلسٹک میزائل کو سعودی فضائی دفاع نے مار گرایا تھا جو ریاض پر فائر کیا گیا۔ سعودی اتحاد کے مطابق ایسے حملے ایران اور سعودی عرب کے مابین پراکسی جنگ کو بڑھا سکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟