قصور میں کم عمر زینب کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعے کے خلاف شہر میں احتجاج کے باعث حالات انتہائی کشیدہ ہیں جمعرات کو مشتعل مظاہرین نے مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی نعیم صفدر کے ڈیرے پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی اور وہاں موجود گاڑی اور فرنیچر کو آگ لگادی۔
قصور میں مشتعل مظاہرین کی رکن صوبائی اسمبلی کے ڈیرے پر توڑ پھوڑ