No media source currently available
مشال قتل کیس کے رہا ہونے والے ملزموں کے استقبال کے لیے دینی جماعتوں کے ایک محاذ نے رہلی نکالی۔ عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کو توہین مذہب کے الزام میں لوگوں کے ایک گروہ نے تشدد کر کے قتل کر دیا تھا۔