رسائی کے لنکس

توانائی پیدا کرنے کے لیے بیٹریوں سے زیادہ مؤثر ایلجی


توانائی پیدا کرنے کے لیے بیٹریوں سے زیادہ مؤثر ایلجی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:24 0:00

ایلجی یعنی کائی کا شمار سادہ ترین پودوں میں ہوتا ہے جس کی جڑ، تنا اور پتے نہیں ہوتے۔ لیکن اس سے توانائی پیدا کی جا سکتی ہے۔ برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین نے زندہ ایلجی پر مشتمل ایک ایسا فیول سیل بنایا ہے جو خود رو ہے اور آج کی طاقت ور بیٹریوں سے زیادہ مؤثر بھی ثابت ہو سکتا ہے۔

XS
SM
MD
LG