No media source currently available
پاکستان کے شمالی علاقے کے ایک چھوٹے سے گاؤں شمشال سے تعلق رکھنے والی ثمینہ بیگ پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کی۔ یہ سنگ میل عبور کرنا مشکلات کی چوٹیوں کو سر کرنے سے کم نہیں تھا۔