رسائی کے لنکس

نیب چیئرمین استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: نواز شریف


please wait

No media source currently available

0:00 0:00:47 0:00

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے قومی احتساب بیورو کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 24 گھنٹے میں اُن پر لگائے گئے الزامات سے متعلق حقائق سامنے لائیں، بصورت دیگر ’’قوم سے کھلے عام معافی مانگیں اور گھر چلے جائیں‘‘

XS
SM
MD
LG