نواز شریف کی سزا، پس منظر اور پیش منظر
پاکستان میں قومی احتساب بیورو یا نیب کی عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو 10 سال قید جبکہ مریم نواز کو 7 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ نواز شریف نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ وہ فیصلہ ان کی وطن آمد کے بعد ان کی موجودگی میں سنائے۔ فیصلے کے اہم نکات جانتے ہیں صحافی عاصم رانا سے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین