ملک بھر میں ووٹوں کی گنتی جاری
ملک بھر میں بدھ کو ہونے والے عام انتخابات کی پولنگ کے بعد اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ وائس آف امریکہ اردو کی ٹیم نے اسلام آباد کے ایک پولنگ اسٹیشن میں ووٹوں کی گنتی کے عمل کا جائزہ لیا۔ پولنگ اسٹیشن کے دو کمروں میں دو دو سیکیورٹی اہلکار جبکہ چار سے چھ فوجی اہلکار پولنگ اسٹیشن کے باہر تعینات تھے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین