No media source currently available
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی اسپیکر اور بابر موسیٰ خیل نے ڈپٹی سپیکر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ووٹنگ میں 59 ارکانِ اسمبلی نے حصہ لیا۔