No media source currently available
سمارٹ ٹیکنالوجی نے بزنس کی دنیا کا تو نقشہ ہی بدل دیا ہے۔ بھارت میں اب لوگوں کی ایک بڑی تعداد معقول تنخواہوں والی ملازمتیں چھوڑ کر جدید طریقوں سے کاروبار کرنے کی جانب مائل ہو رہی ہے۔