No media source currently available
بُدھ کو بھی سرکاری دستوں نے سرینگر میں محرم کی 8 تاریخ کو نکالے جانے والے روایتی ماتمی جلوس پر انتظامیہ کی طرف سے ایک مرتبہ پھر پابندی لگائے جانے کے بعد سرینگر کے کئی علاقوں میں کرفیو جیسی پابندیاں عائد کیں۔ دیکھئے سرینگر سے زبیر ڈار کی یہ رپورٹ