رسائی کے لنکس

شیدی قبیلے کی پہلی خاتون رکن سندھ اسمبلی ’تنزیلا قمبرانی‘


شیدی قبیلے کی پہلی خاتون رکن سندھ اسمبلی ’تنزیلا قمبرانی‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:19 0:00

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار شیدی قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے انتخابات میں فتح حاصل کی۔ شیدیوں کا شجرہ نسب افریقیوں سے ملتا ہے۔ پاکستان میں ان کی اکثریت سندھ اور بلوچستان میں آباد ہے۔ ماتلی سلیم خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG