No media source currently available
پاکستان میں قیدیوں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیم ’جسٹس پروجیکٹ پاکستان‘ کی تحقیق کے مطابق پاکستان میں 2014 سے اب تک 496 افراد کو پھانسی دی جا چکی ہے۔ پاکستان میں سزائے موت کے استعمال کے بارے میں جانتے ہیں جسٹس پراجیکٹ پاکستان کے دانیال یوسف سے۔