رسائی کے لنکس

سرینگر میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں


سرینگر میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:22 0:00

سرینگر کے علاقے فتح کڈل میں بدھ کی صبح سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو علیحدگی پسند جنگجووں اور ایک عام شہری کی ہلاکت کے بعد صورتِ حال کشیدہ ہے۔ جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوا۔ واقعے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں مشتعل نوجوانوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔

XS
SM
MD
LG