No media source currently available
پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا میں تو سزائے موت کی منتظر مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی فوری رہائی کے فیصلے پر کچھ خاص بات چیت نہیں ہو رہی لیکن سوشل میڈیا بہت ایکٹیو ہے۔