No media source currently available
امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے قریب ایک ایسی ورکشاپ منعقد کی گئی جہاں جنسی استحصال کے صدمے سے گزرنے والوں کی مدد کرنے کے لئے اور اس مسئلے کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لئے آرٹ کا استعمال کیا گیا۔ نیلوفر کی رپورٹ۔