صدائے جہاں 12.15.2018
وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج سنئے دہشت گردی کی تازہ ترین صورتحال۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار مذہبی اقلیتوں کی آزادی اور بھارت کے حالیہ ریاستی انتخابات۔ گرلز آن وہیلز ۔ ۲۰۱۸ کا منتخب لفظ اور شو بز راونڈ اپ کے ساتھ ساتھ شمع سکندر کا انٹرویو