رسائی کے لنکس

پاکستانی اسکول تعلیم دینے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ تجزیہ کار نادیہ نوی والا


پاکستانی اسکول تعلیم دینے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ تجزیہ کار نادیہ نوی والا
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:30 0:00

پاکستان میں تعلیمی بحران پر تحقیقی کتاب کی مصنفہ، واشنگٹن کے تحقیقی ادارے ولسن سنٹر سے منسلک نادیہ نوی والا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسکول بچوں کو تعلیم دینے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ نادیہ کے مطابق سرکاری اسکولوں کا معیار ہی ملک میں تعلیمی بحران کی حقیقی وجہ ہے۔

XS
SM
MD
LG