شام سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد کرد جنگجوں کا مستقبل کیا ہو گا؟
شام سے امریکی افواج کے انخلا نے ان کرد جنگجووں کے مستقبل پر ایک سوالیہ نشان لگا دیا ہے جو امریکی مدد سے داعش کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ کیونکہ ترکی انہیں اپنی قومی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتا ہے۔ اس معاملے پر امریکی اور ترک صدور کے درمیان تازہ ترین ٹیلی فونک رابطے کو ترک صدر نے مثبت قرار دیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز